وزیر باغ پشاور:
ایک رپورٹ کے مطابق نیو لینڈ سپر لیگ نے اپنے ٹورنمنٹ کے لیے ایک مہنگے ترین کمپنی سے رابطہ کیا جس نے موقع کی نزاقت اور بھر پور رقم کو مد نظر رکھتے ہوے معاہدے پر دستخط کیا۔
جس میں یہ بات واضع ہوءی تھی یہ ویڈیو مکمل ہونے سے پہلے نہ ویڈیو منظر عام پر آءی گی اور نہ تصاویر۔
لیکن انجان شخص نے خوفیاں طور پر کچھ تصاویر لیک کردی ۔
جس کے بناء پر نیو لینڈ سپر لیگ انتظامیہ نے ویڈیو کمپنی کو 15لاکھ روپے جرمانہ کیا۔
ویڈیو کمپنی کے ھامیوں نے سڑکوں پر احتجاج شروع کردیا۔
وزیر باغ میں دھرنا کل سے شروع ہوگا۔
احتجاج کے مظاہرین کا کہنا ہے کہ نیو لینڈ سپر لیگ نے خود ہی تصاویر لیک کی تاکہ 15لاکھ روپے سے بچ سکے۔
کچھ مظاہرین نے کابلی تھانے پر دھاواں بھول دیا۔
No comments:
Post a Comment